تیس مارخاں
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (لفظاً) وہ شخص جس نے تیس جانور یا آدمی مارے ہوں۔ (مجازاً) زبردست یا بہادر، کارنمایاں انجام دینے والا، (طنزاً) پس شخص کے لیے استعمال کرتے ہیں جو بہادری کے سلسلے میں بہت زیادہ شیخی دکھائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) وہ شخص جس نے تیس جانور یا آدمی مارے ہوں۔ (مجازاً) زبردست یا بہادر، کارنمایاں انجام دینے والا، (طنزاً) پس شخص کے لیے استعمال کرتے ہیں جو بہادری کے سلسلے میں بہت زیادہ شیخی دکھائے۔